پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں كرگس کا جہاں اور ہےشاہیں کا جہاں اور اللہ پاک نے ہر انسان کو اس دنیا میں ایک امتحان کے لئے بھیجا کہ وه دیکھے کہ اسکا کونسا بندہ اسے راضی كرسكا ۔یہ دنیا ایک امتحان گاہ ہے اور ہر ایک زی روح نے ایک دن اسے چھوڑ جانا ہے ۔جب موت بر حق ہے تو کیوں نہ اپنے رب کو یہ جان کچھ ایسا کرکے لوٹا ی جاۓ کہ وہ ہم سے راضی ہو جاۓ کیوں نہ ہمیشہ زند ہ رہنے والوں کی صف میں شامل ہو جایا جاۓ ۔کیوں نہ شہید ہو کر اپنا نام اللہ کے ان پیارے بندوں میں لکھوا لیاجاۓ جنہوں نے ملک و مذہب کی خاطر اپنا سب کچھ قر بان کر ڈالا ۔جو ہمیشہ آسمان کے روشن ستا رے بن کر چمکتے رہینگے ۔ سنا ہے مٹی کی محبت میں جاں لوٹا دینے کا مز ہ ہی اور ہے ۔اس کی فضا میں با د نسیم بن کر گزرنااپنے لوگوں کی مسكر ا ہٹ پر سب کچھ وا ر دینا اور خدا کے حضور سر خر و ہو جا نا ۔یہ رتبه تو وہ ا پنے چنے ہوے بندوں کو دیتا ہے جو مریم اور نعمان کی طرح پنکھ لگا کر اڑ نے کی تمنا رکھتے ہوں جو سر حد پر کھڑے بہا در ا رسلا ن کی طرح گولی کاانتظار کرتے ہوں ۔جو طاہر ہ قا...
Those Chinars contain a story Of a long struggle for freedom And that priceless blood of Kashmir's martyrs Now every Chinar leaf Contains a heartwrenching tale Of thousands of innocents of the valley And every leaf that falls , Carries the print of "Azaadi" Iamkashmir🍁
Comments
Post a Comment